یوکرینی صدرولادیمیر نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی یوکرین جنگ خاتمے میں دلچسپی پران کا شکرگزارہوں۔
یوکرینی صدرولادیمیر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگومیں روس سے قیام امن کے مواقع پرگفتگوکی گئی، جس میں ٹیم کی سطح پرمل کرکام کرنے پرتبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت جلد شروع ہوگی، روسی صدر سے مشرق وسطیٰ،مصنوعی ذہانت اوردوسرےموضوعات پرتبادلہ خیال کیا۔
ہم نے روس یوکرین جنگ میں لاکھوں اموات روکنے کیلئے اتفاق کیا، میراخیال ہے ہم روس اوریوکرین کے ساتھ امن کے راستے پر ہیں۔