ٹرمپ کا نیٹو کیلئے فنڈنگ کو بڑھانے کا مطالبہ مسترد

جرمنی کےچانسلراولاف شولزنے ڈونلڈ ٹرمپ کا نیٹو کے لئے فنڈنگ کو بڑھانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔

جرمن چانسلراولاف شولزنے کہا ہے کہ  نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پرعمل کرنا  اب بہت مشکل ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

جرمن چانسلرکا کہنا تھا کہ امریکی تجویز کے لئے عوام پر بھاری ٹیکس عائد کرنا ہوں گے، نیٹو فنڈنگ بڑھانے کیلئے اہم منصوبوں کوروکنا ہوگا۔

یاد رہے کہ دو ہفتوں کی اندرونی کشمکش کے بعد حکمراں جماعت ایس ڈی پی بالآخر موجودہ  چانسلر اولاف شولس کو آئندہ وفاقی انتخابات میں جماعت کی جانب سے چانسلر کے امیدوار کے لئے نامزد کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos