Premium Content

وزیراعظم آج کویت کے دورے پر روانہ ہوں گے

Print Friendly, PDF & Email

متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج (منگل) کویت کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

دورے کے دوران وزیر اعظم کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الجابر الصباح اور وزیر اعظم کویت شیخ احمد نواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

اس دورے میں افرادی قوت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات کی تلاش اور فوڈ سکیورٹی، توانائی اور دفاع کے شعبے میں مختلف مفاہمت ناموں پر دستخط شامل ہوں گے۔

پاکستان اور کویت کے درمیان چھ دہائیوں پر محیط گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos