اتوار کو آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد افغان تماشائیوں نے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔
میچ کے اختتام پر افغان تماشائی مبینہ طور پر باڑ توڑ کر اسٹیڈیم میں داخل ہوئے اور پاکستانی شائقین سے جھگڑا کیا۔
آفریدی کو ڈریسنگ روم سے گراؤنڈ جاتے ہوئے کچھ افغانوں نے روکنے کی کوشش کی جس پر فاسٹ باؤلر کی ان کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی۔
آفریدی نے سکیورٹی کے سربراہ کو معاملے سے آگاہ کیا اور اہلکاروں نے افغان تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.