آسٹریلیا نے پرتھ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے چوتھے روز پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور اپنی پہلی اننگز میں 487 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
آسٹریلیا نے دوسری اننگز 233-5 پر چھوڑ دی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے مجموعی طور پر 449 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
آج کھیل کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔