Premium Content

بنگلہ دیش میں احتجاج کے نتیجے میں 115 ہلاک، فوج تعینات کر دی گئی

Print Friendly, PDF & Email

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا۔

میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے بنگلہ دیش بھر میں کرفیو نافذ ، اہم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی،ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند، ٹرین، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ طلبہ اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 115 افراد جا ں بحق، 30صحافیوں سمیت اڑھائی ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب طلبہ نے جیل پر دھاوا بول دیا ہے، طلبہ کے حملے میں سینکڑوں قیدی رہا کرا کر جیل کو آگ لگا دی گئی، جبکہ حسینہ واجد نےمظاہرین کو71میں پاک فوج کے حمایتی رضاکار قرار دیدیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos