Premium Content

بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین نے سیاسی بحران کے درمیان پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔

Print Friendly, PDF & Email

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور ملک چھوڑ جانے کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔

حسینہ کے استعفے اور ان کے ملک سے فرار ہونے کے بعد، طلباء کی تحریک نے کسی بھی یا فوجی حمایت یافتہ حکومت کو مسترد کر دیا۔

طلبہ رہنماؤں نے الٹی میٹم جاری کرتے ہوئے پارلیمنٹ کو 3 بجے تک تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

طلبہ تحریک کے رہنماؤں، ناہید اسلام، آصف محمود، اور ابوبکر مزومدار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کے لیے فریم ورک کی تجویز پیش کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos