Premium Content

جرمنی : چرچ میں فائرنگ7 افراد ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

ہیمبرگ: جرمنی کے چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں سے کچھ  کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/birtanvi-fouj-russia-ka-muqabla-nahin-kr/

حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملہ آور کے فرار ہونے یا خود کو گولی مارنے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ حملے کے مقاصد کا بھی فی الحال علم نہیں ہوسکا ہے

علاقے کو پولیس نے گھیرے میں لے کر لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos