پنجاب حکومت اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایک ایم او یو پر دستخط کیے جس کے تحت سموگ پر قابو پانے کے لیے درستگی سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کے بغیر موٹر ویز اور ہائی ویز پر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔
لاہور میں ایم او یو پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تعاون سے لاہور اسلام آباد موٹروے پر ٹراما سینٹر بنائے گی۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
وزیراعلیٰ پنجاب نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبے بھر کے سکولوں اور پبلک سیکٹر دفاتر کے لیے اس ہفتہ کو تعطیل کا اعلان بھی کیا ہے۔