Premium Content

شمالی وزیرستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے

Print Friendly, PDF & Email

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع خی سور کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ایک مطلوب سرغنہ ابراہیم عرف موسی سمیت چار دیگر دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے، جو دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ علاقے میں دہشت گردی  کا  مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos