لاہور ہائی کورٹ نے پیر کو پنجاب میں سموگ کی لپیٹ میں آنے کے باعث پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے جنوری کے آخر تک ہفتہ کو بند رکھنے کا حکم دیا۔
جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے انسداد کے لیے اقدامات سے متعلق متفرق درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
جسٹس کریم نے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے افسران، سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔
جسٹس شاہد کریم نے ہدایت کی کہ حکومت پنجاب صوبے میں پرائیویٹ سیکٹر میں ہفتے میں دو دن گھر سے کام کرنے کے لیے اقدامات کرے ۔