مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد رونالڈو نے نئے کلب سے معاہدہ کرلیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلی تھیں۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/morroco-ki-tarikh-aur-qatar-football-world-cup/

عرب میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد اب کرسٹیانو  رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے ڈھائی سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ النصر رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر دے گا۔  انسٹاگرام پر رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب النصر کی جانب سے مشترکہ طور پر  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کے کلب سے معاہدے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos