ذرائع کے مطابق مکی آرتھر آئندہ چند روز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ کا چارج سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/pakistan-newzealand-series-qoumi-team-k-koching-staff-ki/
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے مکی آرتھر سے براہ راست رابطہ کیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 سے قبل مکی آرتھر پاکستان پہنچ جائیں گے ۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/pakistan-england-sy-hara-lakin-hum-inhain-asan/
واضح رہے کہ مکی آرتھر 2016 سے 2019 تک قومی ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں، ان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے چیمپئن ٹرافی جیتی تھی۔