Premium Content

سابق آرمی چیف کی ایک غلطی کی وجہ سے عوام کوبھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔عمران خان

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےروپے کی گراوٹ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے عوام سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کو ملک پر مسلط کرنے کی بھاری قیمت چکا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/sabiq-wazir-azam-imran-khan-se-lahore-zaman/

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کے 11 ماہ میں روپے کی قدر 65 فیصد گرچکی ہے، روپے کی بے قدری سے ملک پر قرضوں میں 14 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا اور مہنگائی 75 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos