Premium Content

کراچی سے راولپنڈی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار

Print Friendly, PDF & Email

روہڑی اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے باعث ٹرین کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں روہڑی اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں۔

ڈی ایس پاکستان ریلویز فرمان غنی کے مطابق رفتار کم ہونے کی وجہ سے مسافر ٹرین بڑے جانی نقصان سے محفوظ رہی تاہم حادثے کے باعث ٹریک بلاک ہوگیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حادثے کے نتیجے میں خیبر میل ایکسپریس، گرین لائن ایکسپریس کو روک دیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق اپ ٹریک کی بحالی کے لیے ریسکیوآپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos